All Punjab Education Boards has been announce the result of Matricualtion (Part-I) 9th class today dated 25-07-2015. You can download the result by clicking the following link related your city education board. 


All Punjab Education Boards has been announce the result of Matricualtion (10th Class) today dated 25-07-2015. You can download the result by clicking the following link related your city education board. 


PEC (Punjab Examination Commission) will announce result of 5th and 8th classes today of 2015 year.  We will upload all cities results after announced result at Online ILM Ki Dunya as soon as possible. You will be check your result by clicking the following link. Result may be declare on 11:00 or later.



Check 5th Class Result




Check 8th Class Result




This result brought to you by:          Online ILM Ki Dunya

ایک دکان پر دو تین لڑکےبیٹھے تھے۔ ان کےقریب سے ایک قادیانی گزرا۔ انھوں نےاسے سنانے کے لئےمرزا کودو تین گالیاں نکال دیں۔

یہ واقعہ اوکاڑہ شہرکا اورپاکستان بننے سےپہلےکا ہے۔ اس وقت انگریزحکومت قادیانیوں کا پوراپوراساتھ دیتی تھی۔ اس قادیانی نے مسلمان لڑکوں کے خلاٖف عدالت میں ہتک عزت کا دعویٰ کر دیا۔ اس پر اوکاڑہ کے مسلمانوں نے مجلس احرار لاہور کے دفتر کو خط لکھ کر ساری صورتحال بتائی اور درخواست کی کہ ان کی مددکے لیےدفتر سے کسی کو بھیجا جائے۔جو عدالت میں ہماری مدد کر سکے۔

حضرت عطا اللہ شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے مولانا محمد حیات رحمتہ اللہ علیہ کو حکم دیا۔ آپ اوکاڑہ چلےجائیں اور اس کیس کی پیروی کریں۔ مولانا حیات اوکاڑہ پہنچ گئے۔ دوستوں سے ملاقات کی اور سارے کیس کا مطالعہ کیا۔ پھر ایک وکیل کی خدمات حاصل کیں۔اسے کتابیں دکھائیں حوالے دکھائےاور یہ بھی بتایا کہ مرزا نے مسلمانوں کو کیا کیا گالیاں دی ہیں۔

مقررہ تاریخ کو عدالت لوگوں سے کھچاکھچ بھر گئی۔ سب لوگ مقدمے کی کاروائی کو سننا چاہتے تھے۔ مولاناحیات رحمتہ اللہ علیہ صاحب نے وکیل کی جو تیاری کروائی تھی ۔ وہ سب یونہی رہ گئی۔ وکیل اس بات کی طرف آیا ہی نہیں،بلکہ اس نے عدالت میں اس قادیانی سے یہ سوال کیا۔

"آپ بتائیں!ان لوگوں نے مرزا کو کون سی گالی دی ہے؟"

قادیانی کو یہ سن کر سکتہ ہوگیاکہ وکیل نے یہ کیا سوال کردیا اور مجسٹریٹ منہ پر رومال رکھ کر مسکرانے لگا کہ وکیل نے کیا خوب سوال کیا ھے۔آخر کافی دیر خاموش رہنے کے بعد تنگ آکر مرزائی نے کہا۔

مجھے یاد نہیں کہ کونسی گالی نکالی تھی۔ اس پر وکیل نے کہا: "کوئی بات نہیں ،میں گالیاں نکالتا ہوں،آپ سنتے جائیں،جب وہ گالی آئے تو مجھےبتادیں"

وکیل نے ایک ہی سانس میں مرزائی کو کئی گالیاں نکال دیں،پھر اس نے قادیانی سے پوچھا: "کیا ان گالیوں میں وہ گالی آئی ہے، جو ان لڑکوں نے نکالی ہے؟"

قادیانی نے پھر کہا : مجھے یاد نہیں۔

اس پر وکیل نے کہا: "تو پھر اور گالیاں سنو" اس مرتبہ وکیل نے پوری 51 گالیاں نکال دیں۔ مجسٹریٹ اور تمام حضرات بری طرح ہنس رہے تھے۔ بس مرزائی ساکت کھڑا تھا۔ اس کا رنگ فق تھا۔ اب پھر وکیل نے کہا: "ان میں سے کوئی گالی آئی ہے؟" اس نے پھر کہا: "مجھے یاد نہیں" اب وکیل نے کہا: "میں اور گالیاں یاد کر کے آؤں گا آپ کل کی تا ریخ دےدیں اسے بھی شاید کل تک وہ گالی یاد آجائے"۔

دوسرے دن جب وکیل اور مسلمان عدالت میں پہنچے تو قادیانی وہاں موجود نہ تھا۔ مجسٹریٹ نے مسلمانوں کو بتایا کہ "وہ کل ہی درخواست دے گیا تھا کہ ہم اپنا کیس واپس لیتے ہیں"۔ اس طرح مسلمان وہ کیس جیت گئے۔

بشکریہ: اردو منظر فورم

Result Announced by BISE Sahiwal


It is inform to all Online ILM Ki Dunya's respectable users and visitors that Intermediate Result for classed 1st year and 2nd year has been announced by Board Of Intermediate and Secondary Education Sahiwal at online website of board of intermediate and secondary education Sahiwal. After some days the result cards will be sent to the candidates homes addresses in few days. However the candidate can check his/her result at bise sahiwal website by clicking the following links. After clicking a link please enter your exams roll number and click on SUBMIT button. Your result will be shown at screen. Please check your name and fathers name at the result card to save from any con-fission.

*****This update brought to you by *****

*** Online ILM Ki Dunya***


To Check 2nd Year Result

Click Here


To Check 1st Year Result

Click Here


آگیا ۔۔۔۔آگیا۔۔۔۔۔آگیا۔۔۔۔ انٹرمیڈیٹ بورڈ کا رزلٹ آگیا


آن لائن علم کی دنیا کی طرف سے تمام معزز صارفین کو اطلاع دی جارہی ہے کہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال نے انٹرمیڈیٹ برائے کلاسز گیارہویں، بارہویں، (فرسٹ ایئر، سیکنڈ ایئر) کے رزلٹ کا اجراءآن لائن ویب سائٹ پر کردیا ہے۔ امتحان میں شریک امیدواروں کو جلد ہی رزلٹ کارڈ ان گھروں میں بذریعہ ڈاک بھی پہنچا دیئے جائیں گے۔ فی الحال امیدوار اپنے رزلٹ کی مکمل تفصیل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ بورڈ کی ویب سائٹ پر اپنا رزلٹ آن لائن چیک کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے ربط پر کلک کریں اور مطلوبہ کھلنے والے صفحہ میں اپنا بورڈ کا رول نمبر درج کریں اور SUBMIT کے بٹن پر کلک کریں۔ آپ کا رزلٹ آپ کے سامنے موجود ہوگا۔ مزید تصدیق اور تسلی کے لیے اپنا نام اور ولدیت جو کہ رزلٹ کارڈ پر درج ہوگی ضرور دیکھ لیں تاکہ کسی قسم کی غلط فہمی نہ ہو۔


****یہ خبر آپ تک آن لائن علم کی دنیا کی طرف سے پہنچائی گئی ہے۔****



اپنا بارہویں/سیکنڈ ایئر جماعت کا رزلٹ دیکھنے کے لیے

 یہاں کلک کریں



اپنا گیارہویں/فرسٹ ایئر جماعت کا رزلٹ دیکھنے کے لیے

یہاں کلک کریں